( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
اَمرِت / اِمرَت
۱. آبِ حیات ؛ تریاق ، زہر کی ضد (قدیم اساطیر ہنود کے مطابق جب دیوتائوں اوراسروں میں جنگ ہوئی اور دیوتائوں کو شکست ہوئی تو انھوں نے وشنوجی کے پاس فریاد کی؛ انھوں نے حکم دیا کہ سمندر کو بلویاجائے چنانچہ وندھیا چل متھائئی بنا. شیش ناگ رسی بنا اور دیوتائوں نے بلوایا ؛ منجملہ دیگر اشیا کے امرت پیدا ہوا جسے دیوتائوں نے پی کر اسروں پر فتح پائی ).
۲. (مجازاََ) خوش ذائقہ اور شیریں
اَمرِت / اِمرَت ہان
۱. ایک قسم کا خوش ذائقہ اور خوشبو کیلا .
۲. اچار چٹنی مربہ وغیرہ رکھنےن وغیرہ کا ظرف ، مرتبان .
اَمرِت / اِمرَت بانی
شیریں کلامی .
اَمرِت / اِمرَت بَچَن
خوش گفتار ، شیریں بیان.
اَمرِت / اِمرَت بھیلا
ایک قسم کا طوطا جو بہت جلد اور روانی کے ساتھ پڑھنے لگتا ہے .
اَمرِت / اِمرَت پَھل
۱. قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا .
۲. سیب آم ، ناشپاتی
اَمرِت / اِمرَت دھارا
ہاضے کی ایک مرکب دوا کا نام جو پہیرمنٹ کافور اور ست اجوائن وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے .
اَمرِت / اِمرَت رس
آبِ حیات ، (مجازاََ) معشوق کا لعابِ دہن .
اَمرِت / اِمرَت َرَس گُھو لنا
بہت خاطر تواضع کرنا
اَمرِت / اِمرَت رُوپی
لازوال ، غیر قانونی .
۱
۲
>