( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اِنْتِظِامِی
انتظام (رک) سے منسوب : انتظام سے تعلق رکھنے والی بات (جیسے : انتظامی معاملہ )، انتظام کرنے والا (جیسے : مجلس انتظامی ).
اِنْتِظِامِی
انتظام (رک) سے منسوب : انتظام سے تعلق رکھنے والی بات (جیسے : انتظامی معاملہ )، انتظام کرنے والا (جیسے : مجلس انتظامی ).
اِنْتِظامیِات
انتظامی معاملات و مسائل ، بندوبست سے متعلق امور.
اِنْتِظامیَہ / اِنْتِطا مِیَّہ
انتظام (رک) سے منسوب : انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری ):
اِنْتِظامیَہ / اِنْتِطا مِیَّہ
انتظام (رک) سے منسوب : انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری)