( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
اَنْجُمَن
۱۔ بزم ، محفل ، جلسہ ، مجلس ، مجمع۔
۲۔ کمیٹی ، سوسائٹی۔
اَنْجُمَن
۱۔ بزم ، محفل ، جلسہ ، مجلس ، مجمع۔
۲۔ کمیٹی ، سوسائٹی۔
اَنْجُمَن آرا
۱۔ جلسے یا محفل کو آراستہ کرنے والا۔
۲۔ رونق بزم ، زینت محفل۔
اَنْجُمَن جَمانا
لوگوں کو جمع کرکے بیٹھنا ، بزم یا محفل منعقد یا آراستہ کرنا۔
اَنْجُمَن جَمنا
لوگوں کو جمع کرکے بیٹھنا ، بزم یا محفل منعقد یا آراستہ کرنا۔
اَنْجُمَن جَمْنا
انجمن جمانا (رک) کا لازم۔
اَنْجُمَن کَرنا
لوگوں کو جمع کرنا ، جلسہ کرنا۔
اَنجُمَنی
انجمن (رک) سے منسوب۔