( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. آٹھانا

    ۰۱ اٹھنا (رک) کا تعدیہ ۔
    ۰۲ آغاز کرنا ، شروع کرنا ۔
    ۰۳ (یانی یا تری کو ) جذب کرنا ، کھینچنا ۔
    ۰۴ دے دینا ، بخش دینا ۔
    ۰۵ اختیار کرنا ، قبول کرنا ۔
    ۰۶ ( شاعر کے شعر کا پہلا مصرع سن کر ) بلند آواز سے دہرانا
     

  2. اُٹھانا

    دان٘توں سے چُننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا.
     

  3. آٹھانا

    ۰۱ اٹھنا (رک) کا تعدیہ ۔
    ۰۲ آغاز کرنا ، شروع کرنا ۔
    ۰۳ (یانی یا تری کو ) جذب کرنا ، کھینچنا ۔
    ۰۴ دے دینا ، بخش دینا ۔
    ۰۵ اختیار کرنا ، قبول کرنا ۔
    ۰۶ ( شاعر کے شعر کا پہلا مصرع سن کر ) بلند آواز سے دہرانا
     

  4. اُٹھانا

    دان٘توں سے چُننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا.
     

  5. اُٹھانا اُنگْلی کاٹْنا

    افسوس کرنا ؛ تعجب کرنا.
     

  6. اُٹھاناْ /اُڑانا

    گھوڑے کوپوری چال سے دوڑانا ؛ بہت تیز حوصلہ بلند رکھنا.
     

  7. اُٹھاناْ /اُڑانا پھینکْنا

    گھوڑے کو نہایت تیز رفتاری سے چلانا.
     

  8. اُٹھاناْ /اُڑانا جانا

    ۱۔بہت تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا.
    ۲ ( قلم وغیرہ کا ) روانی سے چلنا ، تیزی سے لِکھا جانا ، لکھنے کےلیے ہاتھ تیز چلنا.
     

  9. اُٹھاناْ /اُڑانا دَوڑ

    ( ورزچی کھیل ) سر سامنے کر کے یا اُوپر کا دھڑ سامنے کو جُھکا کر تیز درڑے کی مشق
     

  10. اُٹھاناْ /اُڑانا دَوڑانا

    گھوڑے کو چوکڑی کی چال دوڑانا ، نہایت تیز رفتاری سے چلانا ؛ کوئی کام نہایت عجلت سے اجنام دینا.