( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. اَڑان

    کشتی کا ایک دانْو: بیاں پیر حریف کے داہنے پیر میں اندر سے ڈال کر اور دہانے ہاتھ سے اس کا بایاں پہنچا کھینچ کر ٹانگ اڑانا
     

  2. اُڑان

    ۰۱ (i) پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا.
    (ii) اڑنے کا انداز طریقہ، خصوصاً کبوتر کا.
    ۰۲ (پھرہرے وغیرہ کی) فضا میں حرکت، (ہوا میں)، لہراہٹ.
    ۳. جانور کی دوڑ یا تیز رفتاری، خصوصاً گھوڑے کی وہ چال جس میں اس کی پاؤں زمین سے لگتے نظر نہیں آتے.
    ۰۴ (مجازاً) فکر کی بلند پروازی، علو تخیل.
    ۰۵ نقطۂ عروج، (انگریزی)Climax.
     

  3. اُڑان

    اُڑا اُڑا سا ، اُڑا ہوا (عموماً تکرار کے ساتھ ).
     

  4. اَڑان

    کشتی کا ایک دانْو: بیاں پیر حریف کے داہنے پیر میں اندر سے ڈال کر اور دہانے ہاتھ سے اس کا بایاں پہنچا کھینچ کر ٹانگ اڑانا
     

  5. اُڑان

    ۰۱ (i) پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا.
    (ii) اڑنے کا انداز طریقہ، خصوصاً کبوتر کا.
    ۰۲ (پھرہرے وغیرہ کی) فضا میں حرکت، (ہوا میں)، لہراہٹ.
    ۳. جانور کی دوڑ یا تیز رفتاری، خصوصاً گھوڑے کی وہ چال جس میں اس کی پاؤں زمین سے لگتے نظر نہیں آتے.
    ۰۴ (مجازاً) فکر کی بلند پروازی، علو تخیل.
    ۰۵ نقطۂ عروج، (انگریزی)Climax.
     

  6. اُڑان

    اُڑا اُڑا سا ، اُڑا ہوا (عموماً تکرار کے ساتھ ).
     

  7. اُڑان بَھْرنا

    اُڑنے کی شان یا طاقت دکھانا (خاص کر کبوتر کا )، اُڑنا.
     

  8. اُڑان جَھلّا

    بچوں کا ایک کھیل جو زمین پر نشان ڈال کر کوڑیوں کو ایک دائرے میں رکھ کر کھیلا جاتا ہے.
     

  9. اُڑان سَنْگ

    تیز رفتار، دوڑنے والا، دوڑاک (گھوڑا).
     

  10. اُڑان کا

    اُڑنے والا، جو اُڑنے میں اچھا ہو ( کبوتر کےلئے مستعمل ) .