( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
ایلچی
ا. پیغام بر ، زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا ، قاصد.
۲، حکومت کا نما ئندہ جو اپنی حکومت کی نمائندگی کے طور پر دوسری حکومت میں جائے یا رہے، سفیر.
ایلچی
ا. پیغام بر ، زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا ، قاصد.
۲، حکومت کا نما ئندہ جو اپنی حکومت کی نمائندگی کے طور پر دوسری حکومت میں جائے یا رہے، سفیر.
ایلچی راچِہ زَوال
قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں ، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی.
ایلچی کو زَوال نَہِیں
رک : ایلچی راچہ زوال
ایلچی گَری
ایلچی کا کام یاپیشہ
ایلچی ایلْوا
گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل ) ، مصبر ، صبر