( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اِیک
رک : ایکھ ( = گنا ).
ایک
۱. گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد ( زوج کے بالمقابل ) ، ( ہندسوں میں ) ۱ .
۲. (i) پہلا ، ترتیب کے لحاظ سے اول ، ( شخص یا شے وغیرہ ) جو دوسرے سے ما قبل یا مقدم ہو ( اکثر ، ایک ، یا ''دوسرے'' کے بالمقابل ).
(ii) دوسرا ( پہلے کے بالمقابل ).
۳. کئی میں سے کوئی ایک یا ہر ایک ، ایک کے بعد دوسرا (تکرار کے ساتھ).
۴. (i) بہت . بڑا ( کرت یا عظمت کے لیے).
(ii) ادنیٰ ، معمولی ، حقیر.
۵. صرف ، فقط ، محض.
۶. اکیلا ، تن تنہا.
۷. منتخب ، بکتا ، ممتاز.
۸. یکساں ، برابر.
۹. متفق ، متحد ، جنھوں نے کسی بات پر اتفاق کر لیا ہو ، جو کسی معاملے میں ایک دوسرے کی تائید اور حمایت کریں.
۱. ساتھ ساتھ ، یکجا ، اکٹھا.
۱۱. سارا، تمام ، کلیۃً ، ااس سرمے سے اس سرے تک ( عموماً اسماے ذات یا صفات کے ساتھ ).
۱۲. تخمینی ، قریب قریب ، ( عموماً تعداد مقدار کے ساتھ ).
۱۳. مرکب ہو کر ایسے واحد کہ دائی نہ رہے ، مخطوط ، بکجان.
۱۴. جس کے قول میں استجکام ہو ، ( بات یا ارداے کا ) پورا یا پکا.
۱۵. معسولی ، آسان ، سہل.
۱۶. مطلق ، ذرہ بھر ، قطعی ، بالکل ( نفی نی تاکید کے موقع پر).
۱۷ . کسی ، کوئی.
۱۸. تخصیص و تحدید کے لیے.

ایک اُڑیْا
( جرائم پیشہ ) کیدڑ کی بولی کے شکون کا نام.
ایک اِکَن ایک
۱. (لفظاً) ایک کو ایک میں ضرب دینے سے حاصل ضرب ایک ہی نکلتا ہے ، (مراداً) بے فائدہ کوشش کی مگر نتیجہ ایک اکن ایک کے سوا کچھ نہ نکلا.
۲. مجرد ، تنم ا ، غیر شادی شدہ.
ایک اَنار سَو بِیمار
چیز کم اور ضرورت مند زیادہ.
ایک اَنْڈا وُہ بھی گَنْدا
ایک بیٹا وہ بھی نالائق ، ایک چیز وہ بھی ناکارہ.
۱
۲
۳
۴
۵
>