( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بادَل
۰۱ رک : ابَرْ نمبر ۱.
۲. ( جلا کاری ) برتن کی جلا کےدھبے جو حرارت یا نمی کے اثر سے جلا کی چمک میں پرچھائیں کی طرح معلوم ہوں اور جلا کو بدنما کردیں ، جھائیں
بادَل
۰۱ رک : ابَرْ نمبر ۱.
۲. ( جلا کاری ) برتن کی جلا کےدھبے جو حرارت یا نمی کے اثر سے جلا کی چمک میں پرچھائیں کی طرح معلوم ہوں اور جلا کو بدنما کردیں ، جھائیں
بادَل اُٹْھنا
بادلوں کا آسمان پر نمودار ہونا .
بادَل اُمَنڈ آنا / اُمَنڈْنا
بہت گہرے بادل آںا اور بہت تیزی کے ساتھ چھانا .
بادَل اُمَنڈ گَھمَنْڈ کے آنا
رک : بادل اُمَنڈْآنا
بادَل آنا
گھٹا اٹھنا ، بادل گھرنا ، آسمان پر گھٹا دکھائی دیتا .
بادَل بَرَسْنا
بارش ہونا .
بادَل پَھٹْنا
گھرے ہوے ابر کا ٹکڑے ہو کر پھیلنا ، بادل کا تتربتر ہوجاتا ، بادل کا دور ہونا .
بادَل پَھیلْنا
بادل گھرنا ، بادل چھانا
بادَل ٹُوٹْ کے بَرَسْنا
زبردست بارش ہونا .
۱
۲
۳
۴
۵
>