( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. بِجْلی

    ۱. وہ شعلہ نما چمکیلی لہر جو بادلوں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے ، برق ، صاعقہ.
    ۲. وہ برقی رو جو مقررہ اصول سے پیدا کی جاتی ہے اور اس سے روشنی اور وہ قوت و توانائی حاصل ہوتی ہے جس سے مشینیں وغیرہ چلتی ہیں.
    ۳. کان کی لو میں پہننے کا ایک زیور.
    ۴. (کشتی) ایک دانْو کا نام جس میں پہلوان اپنا داہنا ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینْچتا ہے اور ساتھ ہی جھک کر حریف کی ران پکڑ کر اپنی طرف کھینْچتھا ہوا داہنی طرف مڑ جاتا ہے جس سے حریف زمین پر چت گر جاتا ہے
    ۵. (بانْک و تیغ زنی ) چودھویں گھاٹی کو بجلی کہتے ہیں . پہلے گھائی چار کی چل کر چوکا چلتے ہیں اور مختلف دانْو کرنے کے بعد سر پر سر اور انی پر انی مارتے ہیں
     
  2. بِجْلی

    ۱. نہایت پھرتیلا ، طرار ، چالاک
     
  3. بِجْلی

    ۱. آم کی گٹھلی کا گودا.
    ۲. (جنْگلات) بانْس کی ایک قسم جس سے چٹائیاں بنائی جاتی ہیں
     
  4. بِجْلی

    ۱. وہ شعلہ نما چمکیلی لہر جو بادلوں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے ، برق ، صاعقہ.
    ۲. وہ برقی رو جو مقررہ اصول سے پیدا کی جاتی ہے اور اس سے روشنی اور وہ قوت و توانائی حاصل ہوتی ہے جس سے مشینیں وغیرہ چلتی ہیں.
    ۳. کان کی لو میں پہننے کا ایک زیور.
    ۴. (کشتی) ایک دانْو کا نام جس میں پہلوان اپنا داہنا ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینْچتا ہے اور ساتھ ہی جھک کر حریف کی ران پکڑ کر اپنی طرف کھینْچتھا ہوا داہنی طرف مڑ جاتا ہے جس سے حریف زمین پر چت گر جاتا ہے
    ۵. (بانْک و تیغ زنی ) چودھویں گھاٹی کو بجلی کہتے ہیں . پہلے گھائی چار کی چل کر چوکا چلتے ہیں اور مختلف دانْو کرنے کے بعد سر پر سر اور انی پر انی مارتے ہیں
     
  5. بِجْلی

    ۱. نہایت پھرتیلا ، طرار ، چالاک
     
  6. بِجْلی بالا

    کان میں پہننے کی بجلی کی قسم کا ایک بالا جو عام طور سے سادہ ہوتا ہے اور کان کی لو میں بالے کی طرح لٹکتا رہتا ہے
     
  7. بِجْلی بَچاو

    ایک نوکدار آلہ جو اونْچی عمارات پر انھیں بجلی سے محفوظ رکھنے کے لیے لگایا جاتا ہے
     
  8. بِجْلی بَسَنْت

    ۱. پھرتیلا ، تیز چالاک ، تر تر یا.
    ۲. فتنہ پرداز ، فسادی ، آگ لگانے والی ، لڑاکا.
    ۳. خوفناک ، ڈراونا ، رعب والا
     
  9. بِجْلی بَسَنْت

    ۱. بسنت کے موسم کی بجلی جو بہت زور شور سے چمکتی ہے
    ۲. جلی ہوئی لکڑی
     
  10. بِجْلی بَل

    برقی طاقت