( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۹ نتائج (۰سیکنڈ )
بَخْش
۱. حصہ ، جزو.
۲. کھانے کا پورا حصہ جو تقریبات میں تقسیم کیا جاتا ہے .
بَخَش
( جزو اول کے مفہوم سے مل کر ) بخشنے والا ، عطا کرنے والا کے معنی میں مستعمل .
بَخْش
۱. حصہ ، جزو.
۲. کھانے کا پورا حصہ جو تقریبات میں تقسیم کیا جاتا ہے .
بَخْش کَرْنا
ٹکڑے ٹکڑے کردینا.
بَخْش نامَہ
ہبہ نامہ ، کوئی چیز کسی کو بلا معاوضہ بطور عطیہ دینے کی دستاویز.
بَخَش
( جزو اول کے مفہوم سے مل کر ) بخشنے والا ، عطا کرنے والا کے معنی میں مستعمل .
بَخْشانا
بخشوانا، بخشش کرانا .
بَخْشافْہارا
بخشوانے والا ، بخشش کرانے ولا .
بَِخشاونا
بخشانا ( رک ) کا قدیم تلفظ .
بَخْشائِشں
۱. بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .
۲. بخشش ، بخشے جانے کا عمل.
۱
۲
۳
>