( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بَرْگ
۱. پتا ، پتی
۲. پن٘کھڑی (گل کے ساتھ)
۳. سامان ، زاد سفر .
۴. سیپ کے دو ورقوں میں سے ایک ، صدف پارہ .
۵. نغمہ ، آہن٘گ ، سر ؛ ایک ساز کا نام .
بَرْگ
رک : برک (۲)
بَرْگ
( تعمیر ) داسے وغیرہ پر تراشے ہوئے یا بنائے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش
بَرْگ
ایک جیسسی چیزوں کی جماعت یا گروہ ، جنس ، نوع؛ (کتاب کا ) باب ، فصل ؛ حروف صحیح کی اقسام بلحاظ مخرج (جیسے تالو سے یا زبان کی جڑ سے نکلنے والے ، وغیرہ ) ؛ (ریاضی) کسی عدد کا مربع
بَرْگ
مربع ، چوکور
بَرْگ
۱. پتا ، پتی
۲. پن٘کھڑی (گل کے ساتھ)
۳. سامان ، زاد سفر .
۴. سیپ کے دو ورقوں میں سے ایک ، صدف پارہ .
۵. نغمہ ، آہن٘گ ، سر ؛ ایک ساز کا نام .
بَرْگ ْ بار
پھل اور پتے
بَرْگ ْ پوش
وہ جگہ جہاں ہرے بھرے درختوں کی کثرت ہو
بَرْگ ِ تِبَّت
تیز بات سے مشابہ لیکن اس بڑا اور دبیز ایک پتا جو دواءً مستعمل ہے
بَرْگ تَنبول
پان
۱
۲
۳
۴
۵
>