( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹ نتائج (۰سیکنڈ )
بُزُرْگ
۱. سن رسیدہ ، بڑی عمر کا.
۲. رشتے درجے مرتبے وغیرہ کے اعتبار سے بڑا ، مربی ، سرپرست.
۳. شریف ، سنجیدہ ، عالی ظرف (اکثر ترکیب میں).
۴. خدا رسیدہ ، خدا شناس ، عارف ، ولی.
۵. مقدس ، قابل احترام ( جگہ وغیرہ)
۶. جسامت میں بڑا (گاہے ترکیب میں مستعمل).
۷. اہم ، عظیم الشان ، عجیب و غریب ( چیز یا شخص )
۸. (شخص غائب کے لئے تعظیماً یا تحقیراً) حضرت ، صاحب ، بزرگوار.
۹. موسیقی کے بارہ مقامات (جو آسمان کے بارہ برجوں کے لحاظ سے مقرر کیے گئے ہیں) میں سے ایک مقام.
۱۰. اسلاف ، پرکھے

بُزُرْگ داشْت
۱. خبر گیری ، دیکھ بھال ، پرورش ، تربیت.
۲. (بزرگوں کا) پاس ادب ، بزرگی کا احترام ، حفظ مراتب ، تعظیم و تکریم .
۳. (طنزاً) بے ادبی ، توہین ، تذلیل ؛ پٹائی ، زد و کوب ، مرمت.
بُزُرْگ زادَہ
شریف زادہ ، عالی خاندان ؛ مرشد زادہ.
بُزُرْگ سال
سن رسیدہ ، معمر ، بوڑھا.
بُزُرْگ کَرنا
خاطر داری ، تعظیم و تکریم سے پیش آنا
بُزُرْگ مَنِش
عالی فطرت ، بلند حوصلہ.
اسم کیفیت : بزرگ منشی
بُزُرْگ وار
۱. بزرگ یا قابل تعظیم (شخص).
۲. لائق احترام ، مقدس و محترم (شے)
اسم کیفیت : بزرگواری.
بُزُرْگان
بزرگ (رک) کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل.
بُزُرْگان ِ دِیْن
دینی پیشوا ، مذہبی مسائل اور معاملات میں رہنمائی کرنے والے.
۱
۲
>