( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
بَس
۱. کافی ، بقدر کفایت
۲. بہت ، بکثرت ، بہت زیادہ
۳. ختم ، تمام
بَس
۱. فقط ، محض ، صرف
۲. چپ (رہو) خاموش (ہوجاؤ) ، ختم کرو ، ٹھہرو ، اور نہیں ؛ اب نہیں
۳. الحاصل ، انجام کار ، القصہ ، الغرض ، غرضکہ
۴. فوراً ، اسی وقت ، بغیر تاخیر ، بلا تامل
۵. خبردار ، سنا نہیں ؛ سنو ، دیکھو ، سن رکھو
۶. سب ، تمام ، کل
۷. یکایک ، اچانک
۸. اب
۹. مصمم ارادے کے ساتھ ، اٹل ہو کر
۱۰. کیا کہوں ، کیا بیان کروں.
بَس
قابو ، اختیار ، قبضہ
بَس
لاری جس میں لوگ بیٹھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں.
بَس
پتھر کے چوکے یا سل کا ایسا ناہموار رخ جو صاف اور سیدھا کیا جاسکے.
بَس
عالم عشق ، جہان عشق ؛ ہمسایہ ؛ احاطہ ؛ مقدور ؛ قید و بند
بِس
زہر ، ہلاک کرنے والی دوا.
بَس
۱. کافی ، بقدر کفایت
۲. بہت ، بکثرت ، بہت زیادہ
۳. ختم ، تمام
بَس
۱. فقط ، محض ، صرف
۲. چپ (رہو) خاموش (ہوجاؤ) ، ختم کرو ، ٹھہرو ، اور نہیں ؛ اب نہیں
۳. الحاصل ، انجام کار ، القصہ ، الغرض ، غرضکہ
۴. فوراً ، اسی وقت ، بغیر تاخیر ، بلا تامل
۵. خبردار ، سنا نہیں ؛ سنو ، دیکھو ، سن رکھو
۶. سب ، تمام ، کل
۷. یکایک ، اچانک
۸. اب
۹. مصمم ارادے کے ساتھ ، اٹل ہو کر
۱۰. کیا کہوں ، کیا بیان کروں.
بَس اَب چَٹْخو
بس جاؤ اور نہیں
۱
۲
۳
۴
۵
>