( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. بَغَل

    ۱. شانے کے نچلے حصے کا گڈھا جو بازو کے اندرونی حصے سے ڈھکا رہتا ہے کانْکھ.
    ۲. پہلو گود.
    ۳. انْگرکھے کرتے اچکن اور شیروانی وغیرہ کی آستین اور کلیوں کے درمیان سلا ہوا چوکور ٹکڑا۔
     

  2. بَغَل

    ۱. ایک طرف ، کنارے ، علٰحدہ.
    ۲. ( دائیں بائیں ) جانب ، طرف.
     

  3. بَغَل

    ۱. شانے کے نچلے حصے کا گڈھا جو بازو کے اندرونی حصے سے ڈھکا رہتا ہے کانْکھ.
    ۲. پہلو گود.
    ۳. انْگرکھے کرتے اچکن اور شیروانی وغیرہ کی آستین اور کلیوں کے درمیان سلا ہوا چوکور ٹکڑا۔
     

  4. بَغَل

    ۱. ایک طرف ، کنارے ، علٰحدہ.
    ۲. ( دائیں بائیں ) جانب ، طرف.
     

  5. بَغَل بَجانا

    رک : بغلیں بجانا جو زیادہ مستعمل ہے۔
     

  6. بَغَل بَچَّہ

    ۱. تقریباً دو تین سال کا بچہ جسے آسانی سے گود میں لیا جاسکے۔
    ۲. پٹھو ، کٹھ پتلی.
     

  7. بَغَل بْچَّہ

    بغل کے نیچے کا ابھرا ہوا گوشت جو سینے تک پھیلا ہوتا ہے۔
     

  8. بَغَل بِلائی

    بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا )
     

  9. بَغَل بنَانا

    بغل کے بال مونْڈنا
     

  10. بَغَل بَنْد

    ۱. ایک طرح کی اچکن یا قبا جس کے بانْدھنے کے لیے بغل میں بند لگے ہوتے ہیں۔
    ۲. وہ کبوتر جن کے بازووں کے اندر کے پر ہمرنگ ہوں