( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲ نتائج (۰سیکنڈ )
بَنْجارا
۱۔ غلے کا تاجر ، سوداگر ، بیوپاری۔
۲۔ ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے ؛ اس قوم کا ایک فرد۔
۳۔ ایک قسم کا شکاری کتا ، (جسے بنجارے اپنے مال کی حفاظت کے لیے سدھا کر اپنے ساتھ رکھتے ہیں)۔
۴۔ ایک قسم کا گیت جس میں اکثر محبوب کی جدائی یا بیوفائی کا شکوہ ہوتا ہے۔

بَنْجارا تارا
صبح کا تارا جس کے نمودار ہوتے ہی بنجارے اپنے سفر پر روانہ ہو جاتے ہیں۔