( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
بَنگال / بَنگالا
۱۔ برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ ( تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان ، (۱۹۷۰کے بعد بنگلہ دیش ) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)۔
۲۔ (موسیقی) ایک راگ کا نام۔
بَنگال / بَنگالا کا جادُو
منتر اور طلسم جس کے جاننے والے بن٘گال میں زیادہ بتائے جاتے تھے۔
بَنگال / بَنگالا کا کِینُو
ایک قسم کا سرخ گون٘د جو بن٘گال میں ہوتا ہے۔
بَنگال / بَنگالا کی مَینا
۱۔ نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بن٘گال میں پائی جاتی ہے ؛ بہت دلکش آواز میں بولنے والا بچہ۔
بَنگالَن
بن٘گال کی عورت ، بن٘گالی (رک) کی تانیث۔
بَنگالَہ
رک : بنگال/بنگالا۔
بَنگالی
۱۔ بن٘گلہ زبان۔
۲۔ (موسیقی) بھیروں راگ کی پان٘چویں راگنی۔
بَنگالی
بن٘گال سے منسوب (چیز ، وضع وغیرہ)۔
بَنگالی
بن٘گال کا باشندہ ؛ (بابو کے ساتھ حقارۃً ) معمولی کلرک۔
بَنگالی بھاو
رقص کا ایک انداز۔
۱
۲
>