( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
بُنْیادی
۱۔ اصلی ، ابتدائی۔
۲۔ اصولی۔
۳۔ اساسی ، جس پر آئندہ کی ترقی و توسیع وغیرہ مبنی ہو۔
۴۔ (قدیم) جس کی بنیاد مستحکم ہو۔
بُنْیادی
۱۔ اصلی ، ابتدائی۔
۲۔ اصولی۔
۳۔ اساسی ، جس پر آئندہ کی ترقی و توسیع وغیرہ مبنی ہو۔
۴۔ (قدیم) جس کی بنیاد مستحکم ہو۔
بُنْیادی پایَہ
وہ طنفی درسہ جو عمارت کے پائے میں اس غرض سے رکھا جائے کہ داب کو بنیاد کے زیادہ رقبے پر پھیلادے۔
بُنْیادی پَتَّھر
رک : سن٘گ بنیاد۔