( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
بوتَل
۱۔ سیال اشیا رکھنے کا شیشے وغیرے کا ایک ظرف جس کی گردن لمبی اور پتلی اور نیچے کا حصہ گول چوکور یا مختلف اشکال کا ہوتا ہے۔
۲۔ (i) شراب کی بوتل ، شراب سے بھرا ہوا شیشہ۔
(ii) بوتل بھر شراب۔
بوتَل
۱۔ سیال اشیا رکھنے کا شیشے وغیرے کا ایک ظرف جس کی گردن لمبی اور پتلی اور نیچے کا حصہ گول چوکور یا مختلف اشکال کا ہوتا ہے۔
۲۔ (i) شراب کی بوتل ، شراب سے بھرا ہوا شیشہ۔
(ii) بوتل بھر شراب۔
بوتَل اُڑانا
بوتل بھر شراب پی جانا ، بہت سی شراب پینا۔
بوتَل اُڑنا
بوتل اڑانا (رک) کا لازم۔
بوتَل چَڑھانا
رک : بوتل اڑانا۔
بوتَل خانَہ
کھانے کے کمرے سے متصل پانی کا اور برتن دھونے کا کمرہ۔
بوتَل اُڑْنا
بوتل اڑانا (رک) کا لازم.
بوتَل چَڑھانا
رک : بوتل اڑانا.
بوتَل خانَہ
کھانے کے کمرے سے متصل پانی کا اور برتن دھونے کا کمرہ .
بوتَل کاٹْنا
شیشہ کاٹ کر تلوار کی تیزی اور کاٹ کا امتحان لینا.
۱
۲
>