( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بوسَہ
۱۔ منْھ لگانے اور چومنے کا عمل ، چوما ، مچھی ، پیار۔
۲۔ ( تصوف ) وہ جذبہ باطن جو عاشق کے لیے سرمایۂ حیات ہو۔
بوسَہ
۱۔ منْھ لگانے اور چومنے کا عمل ، چوما ، مچھی ، پیار۔
۲۔ ( تصوف ) وہ جذبہ باطن جو عاشق کے لیے سرمایۂ حیات ہو۔
بوسَہ بازی
ایک دوسرے کا بوسہ لینا ، پے درپے بوسے لینا۔
بوسَہ بَہ پَیغام
۱۔ غیر کی وساطت سے حصول مقصد ، نمائشی ربط ضبط
۲۔ امر محال۔
بوسَہ دینا
۱۔ چومنا۔
۲۔ اپنا کوئی عضو چوم لینے کی اجازت دینا ، چومنے دینا۔
بوسَہ رَکْھنا
بوسہ دینا نمبر ۱ ۔
بوسَہ زَن
بوسہ لینے والا۔
بوسَہ کاری
رک : بوسہ بازی۔
بوسَہ گاہ
وہ جگہ جسے احتراماً چوما جاے ، چومنے کی جگہ۔
بوسَہ لینا
چومنا۔