( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بَٹَن
۱. (چینی سیپ شیشے مسالے یا کپڑے وغیرہ سے بنی ہوئی) دو یا چار سوراخوں کی ایک چھوٹی سی گول چپٹی ٹکیا سی جسے قمیض پتلون وغیرہ میں (ایک سرا دوسرے سرے میں پھن٘سانے کی غرض سے) ٹان٘کتے ہیں ، بوتام ، گھنڈی ، تکمہ.
۲. بجلی کی روشنی یا گھنٹی یا دیگر برقی آلات کو چلانے اور بند کرنے یا رفتاربڑھانے گھٹانے کا سوئچ ؛ جیسے : (i) برقی روشنی کا سوئچ.
(ii) ٹائپ رائٹروں کی کلید .
(iii) ریڈیو یا ٹی وی وغیرہ کی آواز کم و بیش کرنے یا انہیں کھولنے بند کرنے یا ان کا بین٘ڈ بدلنے کی گھنڈی.
(iv) گھڑی کی کوک بھرنے کی چابی کی گھنڈی.
(v) طمنچے یا بندوق وغیرہ کی چاپ کے اوپر لگی ہوئی گھنڈی.
(iv) گھروں یا کمروں میں لگی ہوئی گھنٹی کا سوئچ.
بٹن
(معماری) پتلی اور چھوٹی دھنی جو چھت کی بڑی دھنیوں کے بیچ میں عرضاً ڈالی جاتی ہے.
بٹن
این٘ٹھنے یا بل دینے کا عمل.

بَٹَن روج
گلاب کی قسم کا ایک پھول جوکوٹ وغیرہ کے بٹن کے برابرہوتا ہے.
بٹن
(معماری) پتلی اور چھوٹی دھنی جو چھت کی بڑی دھنیوں کے بیچ میں عرضاً ڈالی جاتی ہے.
بٹن تِیتَر
ایک قسم کا چھوٹا تیتر جو جنگلی جھاڑیوں میں چھپا رہتا ہے.
بٹن
این٘ٹھنے یا بل دینے کا عمل.
بٹن کا تار
کلابتون بنانے کا نہایت باریک کھن٘چا ہوا تار.
بٹن بِٹَن / بِٹَّن
بیٹی (رک) کی تصفیر ، عموماً پیار میں مستعمل .
۱
۲
>