( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. بَڑْھنا

    ۱. صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: (i) جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا
    (ii) حالت یا کیفیت کی شدت میں اضافہ ہونا
    (iii) فضا میں بلند ہونا، اُڑنا
    (iv) اصل اور بنیادی شے میں کچھ اور زیادہ ہوجانا ، پہلے سے پیش ہوجانا
    (v) موجودہ مقام سے آگے کو سرکنا
    (vi) کس کو بالاتر مقام ملنا، دوسرے پر فوقیت ترجیح یا سبقت ہونا
    (vii) ترقی پانا
    (viii) آو بھگت عزت منصب یا مقام میں اضافہ ہونا، عزت ملنا ، معزز ہوجانا
    (ix) کسی کام کا مقررہ وقت سے آگے کو سرکنا ، جیسے : ولیمہ بارہویں کو ہونے والا تھا مگر اب تاریخ بڑھ گئی ہے
    (x) پرورش سے بڑا ہونا ، نشوونما پانا
    (xi) معمولی بات یا چیز بڑی کرکے دکھائی جانا ، پھانْس کا بانْس بن جانا (بات کا) طول پکڑنا
    (xii) مقدار یا تعداد میں بیشی ہونا
    (xiii) حد اعتدال سے آگے قدم رکھنا ، بے ادبی سے پیش آنا
    ۲. اٹھا کر رکھ دیا جانا ، جاری کام کا رکنا ، بندہونا ، ختم ہونا ، مثلاً (i) کھانے کا عمل ختم ہونا ، دسترخوان اٹھ جانا
    (ii) زیور کپڑے وغیرہ اتارنا (خصوصا سوگ کے)
    (iii) دوکان یا کاروباربند ہونا
    (iv) چراغ بجھنا
    (v) ماں کا دودھ چھڑایا جانا ، رضاعت ختم ہونا ، بچے کا دودھ چھوٹنا
    (vi) منت کے طور پر جو چیز پہن رکھی ہو مراد حاصل ہونے پر اس کا اتارا جانا
     
  2. بَڑْھنا

  3. بَڑْھنا چَڑْھنا

    بڑھنا (۱) (رک) کی تاکید