( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بَکَس
بھوک فضلہ رس کی ضد۔
بَکْس
ایک درخت جس کی جھاڑی باغوں کے گرد لگائی جاتی ہے؛ اس درخت کی لکڑی ۔
بِکَس
بکسنا (رک) کی کیفیت یا عمل۔
بِکَس
بے دم بے حال بےسہارا لاچار۔
بَکَس
بھوک فضلہ رس کی ضد۔
بَکَس / بَکْس
۔۱ صندوق پیٹی۔
۔۲ (i) ڈبا۔
(ii) ڈبیا۔
۔۳ تھیٹر یا کسی تفریح گاہ میں علیحدہ نشست گاہ۔
بَکَس / بَکْس بند نیلام
ان چیزوں کا نیلام جن کے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
بَکَس / بَکْس والا
بھیری والا بساطی
بَکْس
ایک درخت جس کی جھاڑی باغوں کے گرد لگائی جاتی ہے؛ اس درخت کی لکڑی ۔
بِکَس
بکسنا (رک) کی کیفیت یا عمل۔
۱
۲
>