( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بھائی
۱. برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا؛ ایک ماں یا ایک باپ کا؛ چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا؛ سُسَر کا لڑکا)؛ وہ شخص جس کو بھائی کی حیثیت سے تسلیم کر لیا ہو، منہ بولا بھائی.
۲. (مجازاً) ہم قطع اور ہم وضع شخص.
۳. ہم سر یا ہم عمر شخص
۴. (مجازاً) ہمدرد، مہربان.
۵. (عورت مرد دونوں کے لیے) کلمۂ تخاطب (بول چال میں مردوں کی طرح عورتیں بھی ’بھائی‘ سے خطاب کرتی ہیں).
۶. (کسی کو پیار سے پکارنے اور خطاب کرنے کا کلمہ) میاں، عزیز (مذکر اور مونث دونوں کے لئے).
۶. (i) (مسیحی) ہم مذہب برادران، اخوان، Brethren
۶. (ii) ہم مذہب.
۷. مانند، ایک جیسا، ایک سا.
۸. ایک استاد کے شاگرد یا ایک پیر کے مرید.
۹. اپنی قوم ذات یا سماج کا کوئی شخص؛ بھائی برادری.
بھائی
بھانا (رک) سے، مرکبات میں مستعمل.

بھائی اَنْس
بھائی کا حصّہ
بھائی ایسا بت نا بھائی ایسا بیری نا
بھائی سے بڑھ کر دوست کوئی نہیں اور بھائی سے بڑھ کر دشمن کوئی نہیں
بھائی بانٹ
۱. برادری، رشتہ داری؛ گان٘و جو ایک ہی نسل کے قبضے میں ہو
۲. بھیا چارہ، جاگیر کی آمدنی سے مشترک خاندان کے افراد کو گزرا دینے کا طریقہ
بھائی بَت
بھائی کی طرح، بھائی کے مناسب، برادرانہ
بھائی بَرادَر
رشتہ دار، ساتھی، ہم قوم، ایک ہی ذات یا خاندان کا
بھائی بَرادَری
رک: بھائی برادر
بھائی بَنانا
کسی غیر کو اپنا کر لینا یا بھائی کا درجہ دینا، حسن سلوک یا اخلاص سے غیر کو گرویدہ کر لینا.
۱
۲
۳
۴
۵
>