( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. بَھوت

    رک : بہت .
     
  2. بُھوت

    ۱. خبیث روح ، دیو ، جن ، غول ، چھلاوہ .
    ۲. مخلوقات ، کوئی زندہ چیز .
    ۳. (فلسفہ ) عناصر خمسہ (مٹی پانی آگ ہوا اور ایتھر) میں سے کوئی ایک عنصر .
    ۴. (قواعد) زمانۂ ماضی ، گزرا ہوا زمانہ .
    ۵. وجود ، وجود واقعی ، ہونا ، پیدا ، سچ مچ ہونا ، صدق ، سچ ، درست ، مناسب ، ایک قسم کا چھوٹا دیوتا ؛ ایک قسم کی بدروح (ہندو عقیدے کے مطابق مرگھٹ کا بھوتنا یا بیتا ل جودرخت پر بسیرا کرتا یا الٹا لٹکا رہتا ہے جو اپنی شر انگیزی سے انسان کو ہلاک کردیتا ہے ) ؛ (قانون) مقدمے کی حقیقی صورت حال .امرواقعی
     
  3. بُھوت

    بد ، شریر ، سرکش ، شیطان ، موذی .
     
  4. بُھوت

    مخلوقات ، کوئی زندہ چیز؛ حالت وجود ، وجود مادی ، پیدائش ، پیداوار ؛ وجود خالص ؛ طاقت جو روحانی عبادت سے حاصل ہو ؛ عظمت ، شان ، دولت ، حشمت ، اقبال ؛ راکھ ،بھبوت ؛ بھنا ہوا گوشت ؛ لوٹ ، لوٹ کا مال ؛ ہاتھیوں کے چلنے سے بنا ہوا راستہ .
     
  5. بَھوتِک

    جسم كثیف یا جسم كثیف سے متعلق ، مادی۔
     
  6. بَھوت

    رک : بہت .
     
  7. بُھوت

    ۱. خبیث روح ، دیو ، جن ، غول ، چھلاوہ .
    ۲. مخلوقات ، کوئی زندہ چیز .
    ۳. (فلسفہ ) عناصر خمسہ (مٹی پانی آگ ہوا اور ایتھر) میں سے کوئی ایک عنصر .
    ۴. (قواعد) زمانۂ ماضی ، گزرا ہوا زمانہ .
    ۵. وجود ، وجود واقعی ، ہونا ، پیدا ، سچ مچ ہونا ، صدق ، سچ ، درست ، مناسب ، ایک قسم کا چھوٹا دیوتا ؛ ایک قسم کی بدروح (ہندو عقیدے کے مطابق مرگھٹ کا بھوتنا یا بیتا ل جودرخت پر بسیرا کرتا یا الٹا لٹکا رہتا ہے جو اپنی شر انگیزی سے انسان کو ہلاک کردیتا ہے ) ؛ (قانون) مقدمے کی حقیقی صورت حال .امرواقعی
     
  8. بُھوت

    بد ، شریر ، سرکش ، شیطان ، موذی .
     
  9. بُھوت اُتارْنا

    خبیث روح کو دفع کرنا ؛ کنایتہً غصہ سے نجات دلانا ، غصہ اتارنا .
     
  10. بُھوت اُترنا

    غصہ فروہونا .