( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۱ نتائج (۰سیکنڈ )
بَھیڑ
ارہر کے پودوں کا انبار جو پھلیاں نکالنے کو لگایا گیا ہو.
بِھیڑ
۱. آدمیوں کا جماؤ ، جمگھٹا ، انبوہ ، ٹھٹھ ، مجمع.
۲. ( کسی چیز کی ) کثرت ، زیادتی ، یورش.
۳. مصیبت ، افتاد ، بپتا .
اسم مُکبَّر : بِھیڑا.
بھیڑ
۱. بکری کی طرح مویشی کی ایک قسم جس کے جسم پر گھنے اُلجھے ہوئے بال ہوتے ہیں ، اس کا نر مین٘ڈھا کہلاتا ہے.
۲. ( مجازاً ) مسکین ، عاجز.
۳. ( مجازاً ) دولت مند ، امیر.
بھیڑ
رک : بھین٘ٹ.
بَھیڑ
ارہر کے پودوں کا انبار جو پھلیاں نکالنے کو لگایا گیا ہو.
بِھیڑ
۱. آدمیوں کا جماؤ ، جمگھٹا ، انبوہ ، ٹھٹھ ، مجمع.
۲. ( کسی چیز کی ) کثرت ، زیادتی ، یورش.
۳. مصیبت ، افتاد ، بپتا .
اسم مُکبَّر : بِھیڑا.
بِھیڑ بَنْگا / بُنْگاہ
-
بِھیڑ بَھاڑ
رک : بھیڑ (۱).
بِھیڑ بَھڑاکا
رک : بھیڑ بھڑکا.
بِھیڑ بھَڑَکّا
رک : بھیڑ بھاڑ ؛ بھیڑ بھڑاکا.
۱
۲
۳
۴
۵
>