( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. بِھیک

    ۱. گدا گری ، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا.
    ۲. ( مجازاً) خیرات ، بے معاوضہ نادار کو طلب کرنے پر جو چیز دی جائے .
     

  2. بھِیک

    ڈرا ہوا.
     

  3. بھیک

    رک : بھیس ، بھیکھ.
     

  4. بھیک

    ۱. مین٘ڈک ، غوک.
    ۲. پرندوں وغیرہ کا غول ؛ دل بادل ؛ دھند ، غبار.
     

  5. بِھیک

    ۱. گدا گری ، مفلس کا گزر بسر کے لیے کسی سے کچھ طلب کرنا.
    ۲. ( مجازاً) خیرات ، بے معاوضہ نادار کو طلب کرنے پر جو چیز دی جائے .
     

  6. بِھیک پَر اَوقات ہونا

    گدائی سے گزر ہونا.
     

  7. بِھیک کا پِیالَہ

    ۱. وہ برتن جس میں فقیر خیرات کی چیز لیتے ہیں، کشکول ، کجکول ، کاسۂ گدائی.
    ۲ . رک : بھیک کا ٹھیکرا.
     

  8. بِھیک کا ٹُکْڑا

    ۱. خیرات ، خیرات کی روٹی ، اللہ واسطے کی روٹی ، مجازاً کسی کی بخشش ، بخشی ہوئی چیز.
    ۲. ( کنایتہً ) وہ شخص جس کا باپ غیر معین اور ماں زانیہ ہو ، نطفۂ حرام ، نطفۂ بے تحقیق.
    ۳. مان٘گے کی چیز .
     

  9. بِھیک کا ٹِھیکرا

    ۱. رک : بھیک کا پیالہ ؛ ( مجازاً ) گزر اوقات کا ذریعہ .
    ۲. آمدنی یا کسب کا ذریعہ .
    ۳. ( مجازاً ) نوچی ، لون٘ڈا ، رنخہ .
     

  10. بِھیک کا کاسا / کاسَہ

    رک : بھیک کا پیالہ.