( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۵۳ نتائج (۰سیکنڈ )
بَہ
رک : بَ ، ترکیبات میں مستعمل.
بَہ
بہت ، مرکبات میں مستعمل ، جیسے : بہروپ ، بہرویوا ، (رک)
بَہ
بہی ( رک) ( = کھانہ) کی تخفیف ، ذیل کی ترکیب میں مستعمل.
بِہ
اچھا ، بہتر (عموماً از) ( = سے ) کے ساتھ مستعمل).
بِہ
بِہی (۱) (رک ) کی تخفیف.
بِہْرِیت
۱. مخالفت ، دشمنی ، اختلاف ، لاگ.
۲. تباہی ، ناس.
بِہْرِیت
بصورت دیگر ، نہیں تو ، برخلاف اس کے ، برعکس اس کے.
بِہْرِیت آگّیا دینا
فیصلہ الٹ دینا ، پہلے حکم کے بر خلاف حکم دینا.
بِہْرِیت بُدّھی
غلط فہمی.
بِہْرِیت بَرْنَن کرنا
غلط بیانی کرنا ، واقعات کو توڑ مروڑ کر سنانا.
۱
۲
۳
۴
۵
>