( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۹ نتائج (۰سیکنڈ )
بَہار
۱. فصل ربیع ، پھول کھلنے کا زمانہ ، بسنت کی رت.
۲. سر سبزی ، شادابی ، حسن.
۳. شباب ، جوانی.
۴، رونق ، آب و تاب.
۵، درختوں کے پھل جنھوں نے پوری طرح نشوو نما نہ پائی ہو پھلوں کی فصل.
۶، لطف ، تفریح ، مزہ.
۷. خوشی.
۸. گل نارنج ، نارنگی کا پھول ، جسے : روغن بہار ، عرق بہار
۹. (موسیقی ) کافی ٹھاٹھ کا ایک راگ جسے بسنت رت میں گائے ہیں
۱۰. (تصوف) مالکان روحانی کا زوق و شوق ؛ مقام علم
بَہار
رک : باہر جس کا یہ قدیم تلفظ ہے .
بِہار
آوارگی ؛ سیر ؛ مزہ ، لطف ؛ کھیل . تماشا .
بَہار
۱. فصل ربیع ، پھول کھلنے کا زمانہ ، بسنت کی رت.
۲. سر سبزی ، شادابی ، حسن.
۳. شباب ، جوانی.
۴، رونق ، آب و تاب.
۵، درختوں کے پھل جنھوں نے پوری طرح نشوو نما نہ پائی ہو پھلوں کی فصل.
۶، لطف ، تفریح ، مزہ.
۷. خوشی.
۸. گل نارنج ، نارنگی کا پھول ، جسے : روغن بہار ، عرق بہار
۹. (موسیقی ) کافی ٹھاٹھ کا ایک راگ جسے بسنت رت میں گائے ہیں
۱۰. (تصوف) مالکان روحانی کا زوق و شوق ؛ مقام علم
بَہار اُڑانا
۱ . رونق مٹانا ، تباہ کرنا ، تاراج کرنا.
۲ . لطف اٹھانا ، مزہ اڑانا.
بَہار اَفْشاں
پھول بوسانے والا ، گل افشانی کرنے والا ، پھول نچھاور کرنے والا.
اسم کیفیت : بہار افشانی.
بَہار الاپْنا
بہار کی راکنی گانا.
بَہار آرا
موسم بہار کا سنْوارنے والا ، بہار کا حسن بڑھانے والا (سامان آرائش وغیرہ)
بَہار آنا
۱. بہار کا موسم شروع ہونا.
۲. رونق بڑھنا ، لطف آجانا ، شگفتگی میں اضافہ ہونا.
بَہار بیچنا
رک : بہار نمبرہ.
۱
۲
۳
۴
>