( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲ نتائج (۰سیکنڈ )
بَیضَہ
۱. انڈا .
۲. خصیہ ، فوطہ.
۳. گھوڑے کے پان٘و کا ایک مرض جس میں پٹھوں کے اوپر کا گوشت انڈے سے ملتے جلتے غدود کی شکل میں ابھر آتا ہے.
بَیضَہ
۱. انڈا .
۲. خصیہ ، فوطہ.
۳. گھوڑے کے پان٘و کا ایک مرض جس میں پٹھوں کے اوپر کا گوشت انڈے سے ملتے جلتے غدود کی شکل میں ابھر آتا ہے.
بَیضَہ ءِ نَوروز
ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نروز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے.