( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بَین
۱. بیان ، بات ، بول.
۲. وہ درد ناک فقرے جو کسی مردے کے غم میں (اس کے اوصاف بیان کرتے ہوئے) یا کسی اور مصیبت میں روتے وقت عورتوں کی زبان سے نکلتے ہیں ، توھہ.
بَین
۱. درمیان ،میں، بیج ( عموماً مرکبات میں تکرار کے ساتھ مستعمل ).
۲. فاصلہ ، جیسے : بین السّطور (رک) ]
بِین
۱. ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.
۲. سن٘پیروں کا باجا جس مین ایک تون٘با اور دو بان٘سریاں ہوتی ہین ، پون٘گی ، تون٘بڑی.
بِین
بنِ (رک) ، بغیر .
بین
سرکنڈا ، کک ؛ بان٘سری ، نے ، مربی ، سرکنڈے یا بان٘س کا سوراخدار باجہ
بَیِّن
ظاہر ، واضح ، آشکار ، روشن .
بَیِّن
تاریخ کوئی میں ابجد کا یاک حساب جس میں حرف کی منقوظی صورت کےپہلے حرف کے اعداد چھوڑ دیتے اور باقی حروف کے اعداد شمار میں لاتے ہیں ( جیسے ''ا'' کی ملفوظی ''الف'' اور ''م'' کی ملفوظی صورت ''میم'' ہے، ان میِں علیٰ التراتیب ''ا'' م '' کے اعداد چھوڑ کر ''لف، بم'' کے اعداد شمار کرین٘گے ( عموماً جمع بینّات مستعمل )
بَین
۱. بیان ، بات ، بول.
۲. وہ درد ناک فقرے جو کسی مردے کے غم میں (اس کے اوصاف بیان کرتے ہوئے) یا کسی اور مصیبت میں روتے وقت عورتوں کی زبان سے نکلتے ہیں ، توھہ.
بَین
۱. درمیان ،میں، بیج ( عموماً مرکبات میں تکرار کے ساتھ مستعمل ).
۲. فاصلہ ، جیسے : بین السّطور (رک) ]
بَین الْاَقْوامی
وہ بات جس میں کل قومیں شریک ہوں ، (دنیا کی) کل قوموں کا ، سب قوموں سے تعلق رکھنے والا .
۱
۲
۳
۴
۵
>