( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بیٹی
بیٹا (رک) کی تانیث
بیٹی
بیٹا (رک) کی تانیث
بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل بَرابَر ہوتی ہے
دونوں بہت پڑتھی ہیں
بیٹی باپ ہی کے گَھر ہے
ابھی عملدر آمد نہیں ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں بگڑا ہے، (اس موقع پر بولتے ہیں جب طے شہ منصوبے میں عملدرآمد سے پہلے کوئی نقصان یا خرابی نظر آئے) .
بیٹی بِٹارو
ناکتخدا لڑکی.
بیٹی بیاہ کَر سونا
بیٹی کے بیاہ کی طرح کا ضروری کام یا فض منصبی انجام دے کر بے فکر ہوجاتا.
بیٹی چود
(لفظاً) بیٹی کے ساتھ برا کام کرنے والا ، (مراداً) ایک بری گالی جو سخت برہمی میں کسی کو دی جاتی ہے.
بیٹی دینا
کسی کو داماد بنانا ، کسی سے بیٹی کا بیاہ کردینا.
بیٹی ذات
لڑکی ( اس موقع پر مستعمل ہے جب شرم و حیا اور سلیقہ مندی وغیرہ کی تحسین یا مذمت مقصود ہو ).
بیٹی روٹی کَرْنا
گالی دینا ، برا بھلا کہنا ،
۱
۲
>