( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹۷ نتائج (۰سیکنڈ )
بے
اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف ، ب (رک) کا سلفوظی نام یا تلفظ.
بے
کبھی ادنیٰ درجے کے آدمی کو خطاب کرتے وقت بطور تحقیر اور کبھی برابر والے کو بے تکلفی سے مخاطب کرنے کے لیے مستعمل ، رک ابے .
بے
۱. بلا ، بغیر ، علاوہ
۲. بعض الفاظ کے ساتھ (اصلی معنی کے علاوہ ) حسب سیاق و سباق بالکل یا قدرے اصل مفہوم سے ہٹے ہوئے معنی میں مستعمل ، جیسے ذیل کی چند ترکبیات میں
بے
اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف ، ب (رک) کا سلفوظی نام یا تلفظ.
بے
کبھی ادنیٰ درجے کے آدمی کو خطاب کرتے وقت بطور تحقیر اور کبھی برابر والے کو بے تکلفی سے مخاطب کرنے کے لیے مستعمل ، رک ابے .
بے تے
رک: ابے تبے ؛ گستاخی کی گفتگو ، جھگڑا ، تو تو میں میں .
بے
۱. بلا ، بغیر ، علاوہ
۲. بعض الفاظ کے ساتھ (اصلی معنی کے علاوہ ) حسب سیاق و سباق بالکل یا قدرے اصل مفہوم سے ہٹے ہوئے معنی میں مستعمل ، جیسے ذیل کی چند ترکبیات میں
بے اَٹْکل
جسے سلیقہ نہ ہو ، جس کی قوت امیاز نا درست فیصلہ کرے.
بے اِخْتِیار
۱. غیر ارادی طور پر ، دفعۃً
۲. مجبور ، ناچار
۳. اسم کیفیت ؛ بے اختیاری
بے اَدائی
کم التفاقی ، سرد مہری ، بے توجہی
۱
۲
۳
۴
۵
>