( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. تارِیخی

    ۱. تاریخ سے منسوب ، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر .
    ۲. وہ نام یا عدد جس سے تاریخ نکلتی ہو .
     

  2. تارِیخی

    ۱. تاریخ سے منسوب ، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر .
    ۲. وہ نام یا عدد جس سے تاریخ نکلتی ہو .
     

  3. تارِیخی آدْمی

    وہ شخص جو کسی اہم انفرادی کارنامے کی وجہ سے تاریخ میں درج کرنے کے قابل ہو .
     

  4. تارِیخی تَعْبِیر

    قانونی نکتہ تشریح یا وضاحت کہ قانون نافذ ہونے کے قبل کیا قانون تھا اور کس نقص کو رفع کرنے کے لیے جدید قانون وضع کیا گیا ان سب حالات پر غور کرنے کے بعد قانون کی جو تعبیر کی جائے وہ تاریخی تعبیر ہے .
     

  5. تارِیخی ِ تَناظُر

    وہ پس منظر یا پیش منظر جس کا تعلق تاریخ سے براہ راست ہو .
     

  6. تارِیخی جَبْرِیَّت

    وہ محرکات جو کسی ملک کی تاریخی حیثیت کے سبب اس ملک کے رہنے والوں پر اثر انداز ہوں .
     

  7. تارِیخی عَوامِل

    تاریخ سے متعلق وہ تبدیلیاں جو انسان پر اثر انداز ہوں .
     

  8. تارِیخی غَلَطی

    ایسی غلطی جو تاریخ کا حصہ بن جائے اور ملک و قوم پر اس کے شدید اثرات مرتب ہوں .
     

  9. تارِیخی نام

    فن تاریخ گوئی پر مبنی نام جس کے حروف کے اعداد (بحساب جمل) جمع کرنے سے سنہ پیدائش یا تصنیف وغیرہ نکلتا ہو .
     

  10. تارِیخی نوٹ

    وہ عبارت وغیرہ جس میں تاریخی صراحت کی گئی ہو .