( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. تَبْدِیل

    ۱. ایک جگہ ( ملازمت کے مقام ) سے دوسری جگہ بدلے جانے کا عمل ، تبادلہ .
    ۲. بدل جانے کی کیفیت ، تغیر واقع ہونے کا عمل .
     

  2. تَبْدِیل

    ۱. ایک جگہ ( ملازمت کے مقام ) سے دوسری جگہ بدلے جانے کا عمل ، تبادلہ .
    ۲. بدل جانے کی کیفیت ، تغیر واقع ہونے کا عمل .
     

  3. تَبْدِیل ِ ِ آب و ہوا

    صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا
     

  4. تَبْدِیل پَِذِیر

    جس کو بدلا جا سکے یا تبدیل کیا جا سکے ، تغیر پذیر ، لچک دار .
     

  5. تَبْدِیل پَرْ آنا

    بدلنا ، تبدیلی ہونا .
     

  6. تَبْدِیل ِ صُورَت

    بھیس بدلنا ، دھوکا دینے کے واسطے صورت بدلنا
     

  7. تَبْدِیل کا مِسْطَرَہ

    بیرا میٹر میں پارے کی بلندی اس نلی میں ایک ارتفاع معین کہلاتی ہے اور وہ تفاوت جو درمیان نہایت زیادہ اور نہایت کم ارتفاع کے ہے وہ تبدیل کا مسطرہ کہلاتا ہے .
     

  8. تَبْدِیل کَرْنا

    ۱. بدلنا ، پلٹنا ، بھرانا ، برگشتہ کرنا .
    ۲. بھیس بدلنا ، کپڑے یا دوسرا لباس پہننا
     

  9. تَبْدِیل ِ ماہِیَّت

    ماہیت بدل جانا .
     

  10. تَبْدِیل مَذْہَب

    اپنے مذہب کی بجائے کوئی دوسرا مذہب اختیار کرنا .