( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
تُخْم
۱. بیج .
۲. انڈا، ہیضہ، نطفہ.
۳. نسل اولاد .
۴. (مجازاً) جڑ بنیاد ، اصل.
۵. گٹھلی.
تُخْم
۱. بیج .
۲. انڈا، ہیضہ، نطفہ.
۳. نسل اولاد .
۴. (مجازاً) جڑ بنیاد ، اصل.
۵. گٹھلی.
تُخْم اَفْشانی
۱. رک : تخم ریزی .
۲. بیج ہونے کا عمل ،(مجزاً) پرورش کرنے کا کام.
تُخْم اُگنْا
بیج میں اکھوا پھوٹنا ، اُبنا، (مجازاً) نمودار ہونا، ظاہر ہونا ، پیدا ہونا.
تُخْم بازی
نوروز اور عید وغیرہ کے دنوں میں لڑکوں کا انڈے مارنے کا کھیل .
تُخْم ِ بالَنگُو
تخم بالنْگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادوبات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستومل ہیں ، لاط: Sweet basil .
تُخْم ِ بَد
بد اصل ، بد ذات ،حرامی، نطفۂ حرام
تُخْم بونا
۱. بوائی کرنا ، کھیت مین بیج بکھیرنا .
۲. (مجازاً) کسی چیز کی بنیاد ڈالنا ، کوئی جذبہ ابھارنا، کسی نیک و بد کام کی ابتدا کرنا.
تُخْم پاشی
۱. رک :تخم ریزی
۲. جڑ قائم کرنے یا بنیاد دکھنے کا عمل .
تُخْم پَڑْنا
بیج پڑنا ، (مجازاً) بنیاد پڑنا ، ابتدا ہونا .
۱
۲
۳
۴
۵
>