( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
تَرْجُمان
۱. مترجم ، ترجمہ کرنے والا . ایک زبان ک مطلب دوسری زبان میں بیان کرنے والا.
۲. کسی اور کے مضمون یا مفہوم کی ترجمانی کرنے والا.
۳. نمایندگی کرنے والا ، نمایندہ ، ترجمانی کرنے والا.
تَرْجُمان
۱. مترجم ، ترجمہ کرنے والا . ایک زبان ک مطلب دوسری زبان میں بیان کرنے والا.
۲. کسی اور کے مضمون یا مفہوم کی ترجمانی کرنے والا.
۳. نمایندگی کرنے والا ، نمایندہ ، ترجمانی کرنے والا.
تَرْجُمان ُ الْحَق
رک : ترجمان حقیقت .
تَرْجُمان ِ حقِیقَت
اصل واقعات کو بیان کرنے والا ، اصلیت ظاہر کرنے والا ( مجازاََ) وہ شاعر جو حقیقی واقعات کے متعلق شعر کہے .