( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
تَرَنگ
گڑھائی.
تَرَنگ
۱. کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.
۲. ساز بجاتے وقت تار کی آواز ؛ ساز کی ایک قسم.
تَرَنگ
۱. زور ، شدت.
۲. لہر ، موج ، جذبہ ، جوش طبع ، نشے کی حرکت.
۴. دھیان ، خیال ، تصور.
۴. تعلی ، شیخی ؛ غرور ، گھمنڈ.
۵. دھن.
تُرَنگ
۱. جلدی چلنے والا
۲. گھوڑا.
تَرَنگ
گڑھائی.
تَرَنگ
۱. کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.
۲. ساز بجاتے وقت تار کی آواز ؛ ساز کی ایک قسم.
تَرَنگ
۱. زور ، شدت.
۲. لہر ، موج ، جذبہ ، جوش طبع ، نشے کی حرکت.
۴. دھیان ، خیال ، تصور.
۴. تعلی ، شیخی ؛ غرور ، گھمنڈ.
۵. دھن.
تَرَنگ اُٹْھنا
رک : ترنگ آنا.
تَرَنگ آنا
جوش و جذبہ پیدا ہونا ، دھیان آنا ، خیال پیدا ہونا.
تَرَنگ سُوجْھنا
کچھ اور ارادہ ہو جانا ، تدبیر بدل جانا ؛ دھیان بندھنا ، خوش فعلی کی تدبیر یں سوچنا.
۱
۲
۳
>