( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. تَرْکی

    گھنڈی کی شکل کا جڑاؤ یا سادہ کانوں کی لو مین پہننے کا زیور جو دکن کی عورتیں بالیوں کی بجائے پہنتی ہیں ، مر کی ، مرہٹیاں ، لولو
     
  2. تَرکْی

    ستار کا نچلا سرا یا پین٘دا جو تون٘بے کی شکل کا اور اوپر سے ہموار ہوتا ہے ، طبلی
     
  3. تِرکْی

    ( زربافی ؛ تار کشی ) تاکشی کے چرخ یا چرخی کے بیچ کی سوراخ دار چوبی لاٹ جو کیلےل پر گھومتی ہے ، بھوگلی لاثغی ، پرنی
     
  4. تُرْکی

    ۱. ترکی قوم کا ، نرگستان کا ، تو گستانی باشندہ یا کوئی شے جو ترکوں یا ان کے ملک سے نسبت رکھتی ہو.
    ۲. (کُشتی ) کسی دان٘و کی وہ قسم جو ترکوں سے مخصوص یا منسوب ہو، دان٘و کے ماقبل مستعمل ، مثلاً : ترکی یا لسانگڑہ ؛ ترکی گھسا ؛ ترکی گھات وغیرہ
     
  5. تُرْکی

    ۱. ترکستان کا اچھی نسل کا گھوڑا.
    ۲. سپاہی پن ، مردانگی ؛ ( مجازاً) غرور ، گھمنڈ
     
  6. تُرْکی

    ۱. (i) ترکوں کی زبان ، ترکستان میں بولی جانے والی زبان.
    (ii) (مجازاً) ایسی زبان جو سمجھ میں نہ آئے.
    ۲. (موسیقی) ایک بحر جس میں امیر خسرو نے تال ایجاد کی ہے.
    ۳. رک : سیبی
     
  7. تَرْکی

    گھنڈی کی شکل کا جڑاؤ یا سادہ کانوں کی لو مین پہننے کا زیور جو دکن کی عورتیں بالیوں کی بجائے پہنتی ہیں ، مر کی ، مرہٹیاں ، لولو
     
  8. تَرکْی

    ستار کا نچلا سرا یا پین٘دا جو تون٘بے کی شکل کا اور اوپر سے ہموار ہوتا ہے ، طبلی
     
  9. تِرکْی

    ( زربافی ؛ تار کشی ) تاکشی کے چرخ یا چرخی کے بیچ کی سوراخ دار چوبی لاٹ جو کیلےل پر گھومتی ہے ، بھوگلی لاثغی ، پرنی
     
  10. تُرْکی