( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. تَسْلِیم

    ۱۔ سلام کرنا ،سلام کہنا
    ۲۔(i) نماز میں التحایت پڑھتے وقت " السلام علینا و علی عباداللہ الصالحین " پڑھنا ، نماز میں سلام پڑھنا
    (ii) نماز کے اختتام پر السلام علیکم ورحمتہ اللہ کہ کر نماز سے باہر آنا ، سلام پھیرنا ۔
    (iii) درود و سلام بھیجنا ۔
    (iv) عقیدہ کے طور پر اقرار ،قبولیت ، ماننے کا عمل ۔
    (v) بطوراصول کے ماننا ، جائز قراردینا ۔
    ۴۔ (i) ماننا ، قبول کرنا ، اعتراف کرنا ، منظور کرنا
    (ii) کسی ملک کو بحثیت اازاد و خود مختار مملکت کے ماننا ۔
    (i) سند کی تصدیق یا مستند ہونا ۔
    ۵ ۔ بمعنی مُسَلم (تسلیم کیا ہوا ) ؛ منظور ۔
    ۶۔ تابع داری ، فرماں برداری نیز کسی چیز کے ملنے پر شکریہ ادا کرتے وقت کہتے ہیں
    ۷۔ منٗگنی کی رسم ذیل کے موافق ادا کی جاتی ہے جس کو تسلیم کہتے ہیں ۔
     
  2. تَسْلِیم

  3. تَسْلِیم بالْلسان

    (ایمان کا ) زبان سے اقرار ۔
     
  4. تَسْلِیم بَجا لانا

    سلام کرنا ۔
     
  5. تَسْلِیم تاشی

    دو پتھر جو اشخاص فرقہ بیگتاشی گردن میں لٹکائے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سٗگ اطاعت نامزد ہے
     
  6. تَسْلِیم شُدَہ

    رک : تسلیم معنی نمبر ۴ ، مُسَلَّم ، مانا ہوا ۔
     
  7. تَسْلِیم عَرض ہے

    سلام کرتا ہوں نیز کسی دعویٰ غلط ثابت ہونے پر طنزاََ کہتے ہیں .
     
  8. تَسْلِیم گاہ

    قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔
     
  9. تَسْلِیم ورَِضا

    اپنے آپ کو خدا کے حوالے کرنا ، اس کی رضا پر راضی ہونا ۔
     
  10. تَسْلِیم ونِِیاز

    آداب و بندگی (عموماََ خطوط وغیرہ کی ابتدا میں مستعمل ) ۔