( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹ نتائج (۰سیکنڈ )
تَعَلُّق
۱. علاقہ ، لگائو ، واسطہ ، سروکار.
۲. مناسبت ، ربط، میل.
۳. رشتہ ، ساسہ.
۴. آشنائی ، ناجایز لگائو ، یارانہ.
۵. ملازمت ، خدمت .
۶. زیر انتظام .
۷. دنیا داری ، تجرد کی ضد ، وابستگی .
تَعَلُّق
۱. علاقہ ، لگائو ، واسطہ ، سروکار.
۲. مناسبت ، ربط، میل.
۳. رشتہ ، ساسہ.
۴. آشنائی ، ناجایز لگائو ، یارانہ.
۵. ملازمت ، خدمت .
۶. زیر انتظام .
۷. دنیا داری ، تجرد کی ضد ، وابستگی .
تَعَلُّق ُ الْعِلْق فی الْحَلْق
(طب) جون٘ک کا حلق میں چمٹ جانا.
تَعَلُّق ِ خاطِر
دل کا لگائو ، دلبستگی ، میلان طبع.
تَعَلُّق رَکْھنا
متعلق ہونا، وابستہ و منحصر ہونا.
تَعَلُّق کَٹ جانا
نسبت نہ رہنا ، بے تعلق ہونا، رشتہ و سلسلہ قایم نہ رہنا.
تَعْلُقا
رک : تعلقہ .
تَعَلُّقات
۱. تعلق (رک) کی جمع بمعنی راہ و رسم بطور واحد مستعمل.
۲. تعلقہ (رک) کی جمع ، تعلقہ جات.
تَعَلُّقات اَچّھے ہونا
یارانہ ہونا ، آپس میں الفت و پیار ہونا
تَعَلُّقات ِ دُنْیاوی
گھر بار کی فکریں ، لوگوں کے ساتھ میل جول
۱
۲
>