( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. تَمِیز

    ۱. جدا کرنا ، علیحدہ کرنا
    ۲. (دو چیزوں یا حالتوں میں) فرق کرنے کی صلاحیت ، (اچھے برے کھرے کھوٹے یا حق و باطل کی) شناخت کرنے کی استعداد ، قوت ممیزہ.
    ۳. فرق ، امتیاز
    ۴. پہچان ، شناخت ، پرکھ
    ۵. (i) عقل ، دانش ، اچھے برے یا نیک بد کی پہچان کی صلاحیت
    (ii) ہوش ، سمجھ ، شعور.
    (iii) (سن کے ساتھ) وہ دور حیات جس میں انسان کو سوجھ بوجھ اور سمجھ آجاتی ہے.
    ۶. سلیقہ ، ادب ، تہذیب ، ادب آداب ، شائستگی.
    ۷. (i) تفوق ، برتری ، شان ، تہذیب ، حفظِ مراتب ، لحاظ.
    (ii) قدر ، آبرو ؛ پہچان ، اعتراف
    ۸. (نحو) وہ لفظ جو کسی اسم یا جملے سے شک و ایہام دور کرے
    ۹. قاعدہ ؛ اہلیت
    ۱۰. (طب) چھانْٹنے یا الگ کرنے کا عمل
     
  2. تَمَیُّز

    تمیز کیا جانا ، جانْچا جانا
     
  3. تَمِیز

  4. تَمِیز آنا

    سن تمیز کو پہنْچنا ، سلیقہ سیکھنا ، مہذب ہونا
     
  5. تَمِیز باْفتَگی

    بے تمیزی ، بدتمیزی ، بے قاعدگی.
     
  6. تَمِیز بول

    (طب) پیشاب کے چھٹنے یا الگ ہونے کا عمل ، پیشاب بننے میں دوسرے مادوں کے الگ ہونے کا عمل ؛ رک : تمیز معنی نمبر۱۰.
     
  7. تَمِیز دار

    ۱. سلیقہ مند ، مہذب ، شایستہ ، با ادب.
    ۲. باشعور ، ہوشیار ، فہیم.
     
  8. تَمِیز دار

    ۱. تمیز دار (رک) کا اسم کیفیت ، تہذیب ، شایستگی
    ۲. سلیقہ ، قاعدہ
     
  9. تَمَیُّز

    تمیز کیا جانا ، جانْچا جانا
     
  10. تَمِیْزنا

    تمیز کرنا