( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. تَنْظِیم

    ۱. (کسی گروہ یا جماعت کا) نظم ، نظام
    ۲. منظم جماعت ، جمعیت
    ۳. (اصول اور قواعد وغیرہ کا) انضباط ، ضبط و ترتیب ، درستی ، منظم کرنا
    ۴. (ملک یا شہر وغیرہ کا) انتظام
    ۵. تاگے میں موتی پرونا
    ۶. (معاشیات) عاملین پیدائش (زمین ، محنت سرمایا اور تنظیم) میں سے ایک عمال کا نام ، انگ : Organisation
    ۷. مجلس ، ادارہ ، انگ : Organisation
    ۸. (کوئی شے) بنانا ، تیار کرنا ، ترتیب دینا
    ۹. (کسی شے کی) ساخت ، بناوٹ ، ہیئت
    ۱۰. (طب) نئی اتصالی بافت کا بننا یا پیدا ہونا ، ۱نگ : Organisation
     
  2. تَنْظِیم

  3. تَنْظِیمی

    تنظیم (رک) سے منسوب یا متعلق