( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
تَوَجُّہ
۱. کسی کی طرف رخ کرنا، میل، رغبت.
۲. مہربانی، عنایت.
۳. خیال، فکر، غور.
۴. (i) (تصوف) سالک کا اپنے وجود کو نیست و نابود سمجھنا اور حق کو موجود جاننا، خود کو خدا کے وجود سے موجود جاننا.
(ii) سالک کا اپنی طاقت قلب کو دوسروں کے قلب پر ڈالنا اور دوسرے کے قلب کو اپنے اختیار میں لانا.
(iii) دل کی جانب متوجہ رہنا اور کوئی خطرہ یا وسواس نہ آنے دینا.
۵. (روحانیات) کسی بزرگ کا نفسیاتی عمل کے ذریعے معمول پر اثر ڈالنا کسی کو نگاہ یا خیال یا تصور کے ذریعے اپنے ذہنی و قلبی تہیج کے زیر اثر لانا.

تَوَجُّہ جَمانا
توجہ کا کسی ایک نقطہ یا خیال پر مرکوز کرنا، جو نفسیاتی عمل کا ایک طریق کار ہے.
تَوَجُّہ عَینی
(تصوف) آن٘کھوں سے توجہ معنی نمبر ۴ (ii) (رک) دینا.
تَوَجُّہ کا بَٹْنا
(نفسیات) ایک نفسیاتی عمل جس میں کسی مرکز یا خیال سے توجہ دور کی جاتی ہے تاکہ اس کے اثرات زائل ہو سکیں.
تَوَجُّہ کی نَظَر ہونا
مہربانی ہونا، شفقت ہونا