( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
تَوہِین
اہانت، بے عزتی، ذلت.
تُوہِین
رک: توہی.
تَوہِین
اہانت، بے عزتی، ذلت.
تَوہِین آمیز
حقارت یا ذلت سے بھرا ہوا، ہتک آمیز.
تَوہِین ِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری.
تُوہِین
رک: توہی.
تُوہِینچ
توہی، خود.
تَوہِینی
توہین (رک) سے منسوب یا متعلق، حقارت کا، ذلت کا.