( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. تھا

    ہونا (فعل ناقص) سے ماضی کا صیغہ واحد مذکر.
     

  2. تھا

    رک : تھاہ.
     

  3. تھا

    ہونا (فعل ناقص) سے ماضی کا صیغہ واحد مذکر.
     

  4. تھا

    رک : تھاہ.
     

  5. تھاپ

    دلاسا ، اطمینان ، تسکین.
     

  6. تھاپ

    ۱. تان کے موقع پر طبلے یا ڈھولک پر یا کسی اور موقع پر ہتھیلیوں یا دونوں ہاتھ کی انگلیوں کی ضرب ، ساز کے چڑھائو یا اتار کے سُروں کے آخری سُر بجنے کے بعد پلٹے سے قبل ٹھیرائو کا اشارہ جو طبلے یا ڈھول پر ہتھیلی کی ضرب لگا کر دیا جائے.
    ۲. (i) کشتی یا بانک ہنوٹ کا دانو ، حریف کی دونوں کلائیاں پہونچے کے پاس سے پکڑا کر اور بلم کو نیچے دبا کر اپنے داہنے پیر ک پنجہ ہاتھوں سے اوپر کو جھٹکا دینا تاکہ حریف کا بلم گر جائے.
    (ii) تھپڑ ، تماچہ ، تھپکی ، پورے پنجے کا نشان ، شیر یا پہلوان کا تماچہ نیز ہ نشان جو کسی چیز کے مارنے سے پڑے ، ایک چیز کا دوسری چیز پر دبائو کا نشان ، چھاپ ، دیوار پر کسی چیز کی چھاپ ، ریت پر پیر کا نشان
    ۳. ( زینے کا ) ڈنڈا ، سیڑھی
    ۴. گٹھا ، گذی ، تلے اوپر جماؤ
    ۵. (کھرادی) چارپائی وغیرہ کے کھرادی پائے کا تلا جو سُم کی وضع پر کھراد کیا ہوا ہو ، پوڑ
    ۶. دریا ندی یا نالوں کے کنارے یا بستی ک باہر ٹھگوں کے جمع ہونے یا ٹھہرنے کی جگہ
    ۷.حالت جمائو ، رعب یعنی ایسی حالت جس میں لوگ اس کا کہنا مانیں اور ڈرا کر ہی اس کی ذات پر یقین رکھیں ، ساکھ ، دھاک ، شہرت
    ۸. تھپڑ ، طمانچہ (پہلوانوں وغیرہ کا) ، پورے پنجے کا نشان (شیر وغیرہ) ؛ مان ، قدر ؛ قسم
     

  7. تھاپ پَڑنا

    ۱. طبلہ بجانے والے کا ہاتھ طبلے پر قاعدے سے پڑنا ، ڈھولک وغیرہ پر ہاتھ کی ضرب لگنا ، راگ یا گانا شروع کرنے کا اشارہ دینا.
     

  8. تھاپ دینا

    ۱. طلبے یا ڈھولک وغیرہ پر ہاتھ کی ضرب لگانا یا بجانا ، ناچ گانا وغیرہ شروع کرنے کا اشارہ دینا.
    ۲. دیوار پر گوبر سے اپلے تھاپنا ؛ پنجوں سے نشان بنانا
     

  9. تھاپ سہارنا

    سختی یا مصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا
     

  10. تھاپ لَگانا

    ۱. رک : تھاپ دینا.
    ۲. رک : تھاپ پڑنا معنی نمبر ۲