( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲ نتائج (۰سیکنڈ )
تَھکْنا
۱. نڈھال ہونا ، شل ہونا ، مانْدہ ہونا.
۲. زیادہ محنت جستجو یا بڑھاپے وغیرہ کی وجہ سے کام کرنے کے قابل نہ رہنا ، عاجز ہوجانا ، ہمت ہار جانا.
۳. (مجازاً) (کاروبار وغیرہ) مندا ہو جانا ، بند ہو جانا ، رک جانا.
۴. (i) رکنا ، عاجز آنا (نفی کے ساتھ).
(ii) اکتانا ، دل برداشتہ ہونا (نفی کے ساتھ).
۵. کسی کام کے کرنے کی صلاحیت سے عاری یا عاجز ہونا.
تُھکْنا
بے عزت ہونا ، ذلیل ہونا ، تھو تھو ہونا.