( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
تَین
رک : طعنہ.
تِین
دو اور ایک ، (ہندسوں میں) ۳.
تِین
انجیر.
تَین
رک : طعنہ.
تِین
دو اور ایک ، (ہندسوں میں) ۳.
تِین اَبْعادی
تین جہات رکھنے والا (جس میں طول ، عرض اور عمق ہو) ، ابعاد ثلاثہ رکھنے والا.
تِین بُلائے تیرہَ آئے دے دال میں پانی
جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آجاتے ہیں تو غریب آدمی پکی ہوئی دال یا سلن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جاے ، جہاں قلیل چیز میں حکمت عملی سے کام چلا لیا جائے یا کفایت شعاری سے کام نکالا جائے تو بولتے ہیں.
تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت ↵ باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت
بے موقع خرچ اور بغیر مصرف صرف ہوا.
تِین بِیسی
۱.قدیم زمانے کے ایک منصب کا نام نیز یہ منصب رکھنے والا.
۲. تین مرتبہ بیس بیس ، ساٹھ.
تِین پانچ
۱. چھل ، فریب ، مکر ، چالاکی.
۲. جھگڑا ، رد وکد ، حجت ، کج بحثی ، کٹ حجتی تکرار ، تو تو میں میں.
۱
۲
۳
۴
۵
>