( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
ثُمَّ
کلمہؑ عربی اردو میں مستعمل ، مترادف : پھر ، مکرر ، بعد ازاں وغیرہ .
ثُمَّ
کلمہؑ عربی اردو میں مستعمل ، مترادف : پھر ، مکرر ، بعد ازاں وغیرہ .
ثُمَّ بِاللہ
خدا کی (دوبارہ ) قسم ( جس میں ثم باللہ کی تاکید کے طور پر مستعمل ہے ) .
ثُمَّ وَجْہُ اللہ
ارشاد ربانی ہے : فاینما تو لو افثم وجہ اللہ (سو جس طرف تم من٘ھ کرو وہاں ہی متوجہ ہے اللہ ) یہ اسی کی طرف اشارہ ہے .
ثَمِار
۰۱ پھل ، میوہ ؛ ثمر (رک) کی جمع .
۰۲ انواع مال
ثَمارَہ
پردار پھل ، انگ : Winged Fruit
ثَمان
آٹھ .
ثَمانی
۰۱ آٹھ
۰۲ (ریاضی ) وہ جسم جس کو آٹھ سطح مثلث مساوی الاضلاع محیط ہوں .
ثَمانِیَّہ
آٹھ ، ہشت ، (ریاضی ) وہ قاعدہ جس میں سات معلوم اعداد کے وسیلے سے آٹھواں مجہول عدد دریافت کیا جاتا ہے
ثَمانِیَّہ ِ مُتَناسبَہ
رک : ثمانیہ .
۱
۲
۳
۴
۵
>