( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. جال

    ۰۱ (i) دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.
    جال(trawl) پیچھے کی جانب ڈالا جاتا اور نکالا جاتا ہے اس جال کو مقامی طور پر گُجو کہتے ہیں.
    (ii) (مجازاََ) پھندا، دام (جس میں کسی کو پھانسا جائے).
    پد ماوت کٹنی کی چال کو سمجھ جاتی ہے اور اس کے جال میں پھسنے سے عین موقع ہر بال بال بچ جاتی ہے.
    ۰۲ (i) بان٘س وغیرہ کی ٹٹی جس میں سوراخ یا حلقے ہوں. ان کی تیلیوں کی ساخت جال تھی.
    (ii) حلقے دار چیز، بیل بوٹے جو باریک کپڑوں پر جال کی شکل میں بنے ہوتے ہیں.
    (iii) وہ نمونے جو پچیکاری یا نقش و نگار کے کام سے دیوار وغیرہ پر بنائے جاتے ہیں، چینی کے کام کے بیل بوٹے.
    ۰۳ (مجازاََ) مکر،فریب ، دھوکا.
    ۰۴ (مجازاََ) گو رکھ دھندھا.
    ۰۵ استرکاری کی باریک درزیں جو استرکاری خشک ہونے سے سطح پر رگوں کی طرح پیدا ہوجاتی ہیں.
    ۰۶ مچھلی کی پشت کی پر بنے ہوئے وہ باریک خانے جو جال کی شکل کے ہوتے ہیں اس جال سے بہت سے نمونے وضع کہے جاتے ہیں.
    ۰۷ رک: جالا معنی نمبر ۰۱
    ۸. (مجازاََ)شکار کرنے کا سامان .
    ۰۹ جالی کا کام جو دروازوں ، کھڑکیوں یا روشندانوں میں ہو؛ جالی دار کھڑکی ؛ (مجازاََ) جادو ، طلسم .
    ۰۱۰ حیوانی جسم میں رگوں اور نسوں کا پھیلاؤ.
    ۱۱. (مجازاََ) کانا دجال کے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ قیامت کے دن ظاہر ہوگا .
    ۰۱۲ (مجازاََ) آن٘کھوں ک سرخ ڈورے .
    ۰۱۳ پر تلا ، بیتی .
    ۱۴. سلسلہ، توسیع.
    دوسرے اضلاع میں اردو کی اشاعت . . . یہاں میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک تمام جال پھیلا دوں گا.
    ۱۵. جھروکا؛ ایک قسم کا نباتاتی نمک جو بوٹیوں کو جالا کر تیار کیا جاتا ہے، کھار ؛ پھولی کی مکھی ؛ وہ جھلی جو آبی پرندوں کے پنجوں کو ملاتی ہے ؛ آن٘کھوں کی بیماری (جالا).
    ۱۶. پیلو کا درخت، لاط: Salvadora Peasica.
     
  2. جال

    رک :جالنا.
     
  3. جال

    جعل (رک)کا بگاڑ.
     
  4. جال

  5. جال کِیٹ

    وہ کیڑا جو مکڑی کے جالے میں پھن٘سا ہو.
     
  6. جال ہو کَر پَھیلْنا

    (مجازاََ) تیزی سے بڑھنا .
     
  7. جال

    رک :جالنا.
     
  8. جال

    جعل (رک)کا بگاڑ.
     
  9. جالا

    ۰۱ (i) باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے.
    (ii) وہ باریک جھلی نما جال جو دھوئیں کے سبب خصوصاََ باورچی خانوں اور گھروں میں ہو جاتا ہے ، غشاء.
    ۰۲ (طب ) آن٘کھ کی سیاہ پتلی پر چھا جانے والا سفید ہلکا پردہ جھلی جو آنلھوں کی ایک بیماری ہے .
    ۳. (قدیم جال، پھندا.
    ۴. جال جس میں گھاس ترکاری وغیرہ بان٘دھتے ہیں.
    ۵. (i) سیل کا لچھا یا پردہ جو زیادہ دن رکھے ہوئے عرق یا شربت میں پیدا ہو جائے (یہ اس کے پرانے پن کی علامت ہوتی ہے).
    (ii) پھپھون٘دی کا جال جو آٹے اچار یا کھانے وغیرہ پر آ جائے.
    (iii) جالی جیسے کالا موتیوں کا جالا.
    ۶. آن٘و، گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑے کو لید میں آن٘و بہت آتی ہے.
    ۷. وہ چیز جس پر چھوٹے چھوٹے خانوں یا سوراخوں کا جال ہو؛ مشبک یا زنجیرہ بنی ہوئی چیز.
    ۸. (i) مٹی کا بڑا گھڑا.
    (ii) ایک قسم کی آبی روئیدگی جو کھانڈ صاف کرنے کے کام آتی ہے.
    ۹. غشاء، زیرۂ گل کا جال، وہ باریک جھلی جو اکثر چشم گل پر ہوتی ہے.
    ۱۰. رکاوٹ، روک، آڑ.
     
  10. جالا بَنْنا

    پردہ یا جھلی نمودار ہونا .