( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. جام

    ہ۱ گلاس ، پانی پینے کا برتن .
    ۰۲ (مجازاََ) شراب کا پیالا ، ساغر ، پیالا ، اباغ.
    ۰۳ ( تصّوف ) باطن عارف ، حقیقت جامعہ .
    ۰۴ آئینہ.
    ۰۵ رک : پیالہ معنی نمبر۵، کشکول .
     

  2. جام

    پھلوں کا مُربہ جو رس مین شکر ملا کر جوش دے کر چٹنی کی طرح گاڑھا کرلیا جائے .
     

  3. جام

    ۰۱ (کسی چیز کے) پھن٘س جانے یا اٹک جانے کی حالت .
    ۰۲ مشین وغیرہ کے کسی پرزے کا جکڑاؤ یا پھن٘ساؤ، غیر متحرک حالت .
     

  4. جام

    امرود.
     

  5. جام

    ۰۱ سندھ اور بلوچستان کے امیروں اور سرداروں کا لقب (جن کا سمعہ خاندان سے تعلق ہے).
    ۰۲ سردار ؛ امیر .
     

  6. جام

    رات کا پہرا ، چوکیداری کا تین گھنٹے کا وقت دن کا آٹھواں حصہ ، پہر.
     

  7. جام

    تخم ، بیج؛ نطفہ ، اولاد ، نسل، پوت، فرزند، پتر ، بیٹا ،خلف، ابن جیسے لون٘ڈی کا جام .
     

  8. جام

    جامن ، جامن کا درخت ، بعض نے امرود کا درخت لکھا ہے، لاط:Engenia Jamboo .
     

  9. جام

    ہ۱ گلاس ، پانی پینے کا برتن .
    ۰۲ (مجازاََ) شراب کا پیالا ، ساغر ، پیالا ، اباغ.
    ۰۳ ( تصّوف ) باطن عارف ، حقیقت جامعہ .
    ۰۴ آئینہ.
    ۰۵ رک : پیالہ معنی نمبر۵، کشکول .
     

  10. جام اُچھالْنا

    شراب کا پیلالہ پیھن٘ک دینا ، شراب پینے سے باز رکھنا.